Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کا آج جشن آزادی کے موقع پر ضلع کا دورہ۔

پولیس ضلع کیماڑی کی جانب سے ہم وطنوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کا آج جشن آزادی کے موقع پر ضلع کا دورہ۔

ایس ایس پی کیماڑی نے جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ مختلف تقاریب میں شرکت کی۔

ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے پراچہ چوک پر لگائے گئے جشن آزادی کیمپ پر شھریوں میں پاکستانی پرچم اور بیجز تقسیم کئے۔

ایس ایس پی کیماڑی نے ساحل سمندر، ہاکس بے بیچ و سینڈ پٹ بیچ کا بھی وزٹ کیا۔

ایس ایس پی کیماڑی نے تمام پروگرامز اور ساحل سمندر پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

نیز عوام الناس سے ملاقات کرکے جشن آزادی کی مبارکباد دیں اور خوشی کے اس موقع پر سمندر میں نہانے سے گریز کرنے سمیت دیگر احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات دیں۔

#sindhpolice #karachipolice #police #keamaripolice #independencecermoney


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.