Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

مطلوب و مفرور گٹکا ڈیلر عامر عرف مادہ کو گٹکا ماوا سمیت گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی کاروائی۔

مطلوب و مفرور گٹکا ڈیلر عامر عرف مادہ کو گٹکا ماوا سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم تھانہ ہزا کے مقدمہ 175/24 بجرم دفعہ 4/5/8 میں مطلوب تھا۔

جبکہ ملزم درج ذیل دو مقدمات میں مفرور بھی تھا۔

1. مقدمہ الزام نمبر 97/24 بجرم دفعہ 4/5/8 تھانہ بلدیہ۔
2. مقدمہ الزام نمبر 117/24 بجرم دفعہ 4/5/8 تھانہ نلدیہ۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ بلدیہ انسپکٹر شبیر خٹک نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 226/24 بجرم دفعہ 4/5/8 کا اندراج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

#sindhpolice #karachipolice #police #keamaripolice #gutkamawa


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.