Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

پولیس کا پرانا گولیمار کالا گیٹ کے پاس گینگ وار کاشف ڈاڈا گروپ کے منشیات کے اڈے پر چھاپہ۔

ضلع کیماڑی پولیس کا پرانا گولیمار کالا گیٹ کے پاس گینگ وار کاشف ڈاڈا گروپ کے منشیات کے اڈے پر چھاپہ۔

پولیس پارٹی کے پہنچنے پر گینگ وار کے کارندوں نے فائرنگ شروع کردی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

شدید فائرنگ کے تبادلہ کے دوران دو ملزمان ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

فائرنگ کے تبادلہ میں پاک کالونی میں تعینات سجاد نامی کانسٹیبل بھی زخمی ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ہلاک ملزمان کی شناخت 1- ضمیر ولد میر محمد اور 2- انور احمد ولد منیر احمد کے ناموں سے جبکہ زخمی ملزم کی شاھد عرف ڈاڈا ولد حسن کے نام سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے دو عدد ہینڈ گرنیڈ، 03 عدد پستول، 10 کلو سے زائد چرس، کرسٹال، ہیروئن، 20 عدد موبائل اور 3 موٹرسائیکل برآمد ہوئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ہلاک و زخمی ملزمان گینگ وار سرگرمیوں سمیت منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کا کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے ملزمان اس سے قبل بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہو چکے ہیں۔

ہلاک ملزم انور ولد منیر احمد کا سابقہ کریمنل ریکارڈ

1).FIR NO.192/21.
U/S.6/9.B.CNS ACT.
PS.پاک کالونی۔

2).FIR NO.42/23.
U/S.9(j)6.C.CNS ACT.
PS.پاک کالونی۔

3).FIR NO.360/23.
U/S.6/9.2/3.CNS ACT.
PS.پاک کالونی۔

4)/FIR NO.239/24.
U/S.6/9 2/3CNS ACT.
PS.پاک کالونی۔

5).FIR NO.237/24.
U/S.353/324/186.PPC۔
PS.پاک کالونی۔

6).FIR NO.238/24.
U/S.23(1)/A.
PS.پاک کالونی۔

ہلاک ملزم ضمیر ولد میر محمد کا سابقہ کریمنل ریکارڈ

1).FIR NO.104/20.
U/S 6/9 A.
PS.گارڈن۔

2).FIR NO 187/21.
U/S.6/9 C.
PS.گلبار۔

3).FIR NO 189/21.
U/S.23(1)/A.
PS.گلبہار۔

4).FIR NO.191/23.
U/S.23(1)/A.
PS.پاک کالونی۔

زخمی ملزم شاھد عرف ڈاڈا ولد حسن کا سابقہ کریمنل ریکارڈ

1).FIR NO.267/20
U/S.6/9.C.
PS.بغدادی۔

2).FIR NO .15/19
U/S.23(1)/A.
PS.SIU.

ہلاک و زخمی ملزمان اور زخمی پولیس اہلکار کو ہسپتال منتقل کرکے مقدمات کا اندراج و مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #police #narcotics #streetcrime


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.