Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ہاؤس رابری کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی۔

ہاؤس رابری کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

گرفتار ملزمان میں محمد اقبال اور محمد یوسف نامی ملزمان شامل ہیں۔

ملزمان تھانہ ڈاکس کے ہاؤس رابری کے مقدمہ 381/24 بجرم دفعہ 395/365 ت پ میں نامزد تھے۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ ڈاکس انسپکٹر نفیس الرحمان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن یونٹ کے حوالے کیا گیا۔
#sindhpolice #karachipolice #police #keamaripolice #robbery


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.