Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کاروائی، بین الصوبائي اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے 02 کارندے ملزم بھاری مقدار لاکھوں روپے مالیت کے 10 ھزار کارتوس سمیت گرفتار، ایک ھنڈا سٹی کار برآمد، مقدمہ درج
پریس رلیز
مورخہ 19/09/204
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کاروائی، بین الصوبائي اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے 02 کارندے ملزم بھاری مقدار لاکھوں روپے مالیت کے 10 ھزار کارتوس سمیت گرفتار، ایک ھنڈا سٹی کار برآمد، مقدمہ درج
ڈی ایس پی سی آئی اے امداد علی سولنگی کی اپنی پولیس ٹیم کہ ہمراہ اسلحہ اسمگلنگ کے خلاف اہم اور کامیاب کاروائی
پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع ملنے کے بعد رانیپور ٹول پلازہ نیشنل ہائی وے پر دوران اسنیپ چیکنگ کاروائی کرکہ اسلحہ کہ بین الصوبائی گروہ کے 02 سرغنہ ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان میں محمد زاھد فیاض جٹ اور محمد شاھد فیاض جٹ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ صوبہ پنجاب کو لاکھوں روپے مالیت کے بھاری مقدار میں کارتوس اور ایک ھنڈا سٹی کار رجسٹریشن نمبر AJA 029 سمیت گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کہ قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے 20 کارٹن کارتوس اور ایک کار برآمد. مقدمہ درج
FIR. NO. 120 /2024 u/s 23(1)a,d, e & 27(b) SINDH ARMS ACT PS RANIPUR
گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش میں پولیس کو بتایا کہ وہ صوبہ پنجاب سے اسلحہ لیکر صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع میں فروخت کرتے ہیں
گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات کی توقع ہے
اچھی کارکردگی پر ایس ایس پی خیرپور کی طرف پوليس پارٹی کے لئے تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام دینے کا اعلان
ترجمان خیرپور پولیس