Press Releases

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 05 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں منشیات اور نان کسٹم سگریٹ برآمد مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 09 جون 2026

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 05 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں منشیات اور نان کسٹم سگریٹ برآمد مقدمات درج

تھانہ بی سیکشن
بی سیکشن پولیس نے دوران گشت گرڈ اسٹیشن کے قریب کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم اربیلو ناریجو کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 1330 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا 

FIR NO 203/2026 u/s 9(1)3(C) PS B SECTION

...

خیرپور پولیس کا منشیات فروش، اشتہاری روپوش اور دیگر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 10 ملزمان گرفتار منشیات برآمد مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 04 جون 2026

خیرپور پولیس کا منشیات فروش، اشتہاری روپوش اور دیگر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 10 ملزمان گرفتار منشیات برآمد مقدمات درج

تھانہ پیروسن
پیروسن پولیس نے دوران گشت مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ منشیات فروش ملزمان مشتاق چانڈیو، حبدار کلہوڑو اور شمن چانڈیو کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے 1050 گرام چرس اور 06 لیٹر کچہ شراب برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا گیا 

FIR NO 125/2026 u/s 9(1)3(C) PS PIR WASS...

خیرپور پولیس کی بچھڑوں کو ملانے کی روایت برقرار

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
مورخہ 03 جون 2026

خیرپور پولیس کی بچھڑوں کو ملانے کی روایت برقرار

ایک ہفتہ قبل کراچی سے نکل کر لاپتہ ہونے والی بچے کو ان کہ اہلخانہ سے ملا دیا

کراچی ماڑی پور کا رہائشی بچہ توقیر ولد یوسف ارائیں جوکہ 08 دن قبل اپنے باپ سے ناراض ہوکر گھر سے نکلا تھا جو خیرپور سٹی سے لا وارث حالت میں ملا

جس کے بعد بچے کو خیرپور چائلڈ کیئر اسپیس سینٹر یونٹ میں رکھا گیا اور بچے کو سینٹر میں تمام سہولیات دی گئیں 

ایس ایس...

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں خیرپور پولیس کی گزشتہ ماہ مئی کی کارکردگی رپورٹ جار

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ  03 جون 2026

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں خیرپور پولیس کی گزشتہ  ماہ مئی کی کارکردگی رپورٹ جاری

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں  خیرپور میں 22 پولیس مقابلے ہوئے جس جبکہ 35 ڈاکووں کو حراست میں لیکر جیل بہیجا گیا اور 08 گینگ برسٹ کیں گئیں

ایک ماہ کے دوران انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان مقدمات میں ملوث 19 اشتہاری اور 28 مفرور ملزمان گرفتار کیا گیا 

جبکہ  10...

خیرپور پولیس کی منشیات اسمگلنگ کہ خلاف اہم اور کامیاب کارروائی بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کے 06 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں گٹکا چورا برآمد مقدمہ درج

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 02 جون 2026

خیرپور پولیس کی منشیات اسمگلنگ کہ خلاف اہم اور کامیاب کارروائی بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کے 06 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں گٹکا چورا برآمد مقدمہ درج

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے CIA پولیس خیرپور کی لاڑکانہ روڈ پر اہم کاروائی 

پولیس ٹیم نے دوران اسنیپ چیکنگ لاڑکانہ روڈ پر کارروائی کرکہ بین الصوبائی منشیات اسمگلر گداگری روپ میں 06 ملزمان جمو جوگی،...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.