Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں خیرپور پولیس کی گزشتہ ماہ مئی کی کارکردگی رپورٹ جار

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ  03 جون 2026

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں خیرپور پولیس کی گزشتہ  ماہ مئی کی کارکردگی رپورٹ جاری

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں  خیرپور میں 22 پولیس مقابلے ہوئے جس جبکہ 35 ڈاکووں کو حراست میں لیکر جیل بہیجا گیا اور 08 گینگ برسٹ کیں گئیں

ایک ماہ کے دوران انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان مقدمات میں ملوث 19 اشتہاری اور 28 مفرور ملزمان گرفتار کیا گیا 

جبکہ  10 موٹر سائیکلیں، 03 واٹر پمپ، سمیت 15 لاکھ کیش برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کی گئی 

اس طرح خیرپور پولیس نے مختلف قتل کے مقدمات میں مطلوب 10 ملزمان سمیت 09 سہولت کاروں کو گرفتار کیا

خیرپور پولیس نے بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کرکہ بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا جس میں 22 پسٹل اور270 راؤنڈ شامل ہیں

اسی طرح منشیات فروشو کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 15 کلو 880 گرام چرس، 49 شراب کی بوتلیں، 280 کلو 50 گرام گٹکآ و پان پراگ اور 44 کلو 700 گرام بھنگ اور 40 لیٹر کچہ شراب برآمد کیا گیا 

خیرپور  پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات میں ملوث 109 ملزمان کو بہی گرفتار کرکہ جیل بہیجا

جبکہ 08 مویشی بہنسین اور 06 سولر پلیٹس بہی برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کی گئی 

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ انشاءاللہ آگے بھی خیرپور پولیس اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائے گی اور سماجی برائیوں، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا تسلسل جاری رہے گا

ترجمان خیرپور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.