Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

سوشل میڈیا پہ چلنے والی خبر کہ تھانہ بی سیکشن سے سرمد ولد اللہ ڈنو عالمانی سے 430000 روپے ڈکیتی ہوئے ہے، یے خبر بلکل جہوٹی اور بے بنیاد ہے، مدعی کا وڈیو بیان جاری

ترید
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 09/08/2024

سوشل میڈیا چلنے والی ڈکیتی کی خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے 

 سوشل میڈیا پہ چلنے والی خبر کہ تھانہ بی سیکشن سے سرمد  ولد اللہ ڈنو عالمانی سے 430000  روپے ڈکیتی ہوئے ہے، یے خبر بلکل جہوٹی اور بے بنیاد ہے، مدعی کا وڈیو بیان جاری

 سرمد اسکریپر کی دکان پر منشی تھا وہ اپنے سیٹھ  فتح خان پٹہان کے پئسے بینک سے نکلوا کر پولیس کو  ڈکیتی کی جہوٹی اطلاع دی کر پئسے ہڑپنا چاہتا تھا

پولیس نے انویسٹگشن اور سی سی ٹی کیمرا کی مدد سے جہوٹی خبر کا سوراخ نکالا

سرمد فیض آباد میں رقم اپنے دوست اظھر سرکی کے پاس رکھ کر آیا تھا  پولیس نے کارروائی کرکے اظھر سرکی کو بھی گرفتار کر لیا پئسے برآمد

پولیس کو جہوٹی خبر دینے کا مقدمہ درج

FIR.NO.286/2024 u/s 182,211,420,406,408,PS B. SECTION

 لحاظہ تمام صحافی حضرات کو گذارش ہے کہ بغیر تصدیق کے کوئی خبر نا چلائیں

 اچہے اور سچے صحافی کو پولیس اور عوام عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہی

 ترجمان : خیرپور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.