Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

خیرپور پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس، مختلف مقامات پر تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری، 06 مشتبہ افراد گرفتار

ریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 24/09/2024

خیرپور پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس، مختلف مقامات پر  تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری، 06 مشتبہ افراد گرفتار

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی فراز احمد میتلو  کی سربراہی میں ضلع بھر میں جنرل ھولڈ اپ/ناکابندی پوائنٹس لگائی گئی


ضلع بہر میں جرائم کا خاتمہ امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی خیرپور

چیکنگ پوائنٹس پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی تلاش ایپ ڈوائس کے ذریعے اسکریننگ، جبکہ متعدد گاڑیوں کو چیک کیا گیا کاغذات نہ ہونے پر 550 سی آر پی سی کے تحت کارروائی کی جارہی ہے ،

 جنرل ھولڈاپ کا مقصد عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ افراد، سماجی برائیوں اور دھشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا

خیرپور پولیس نے ضلع بہر کے تمام  ایس ایچ اوز کی نگرانی  میں تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کرتے ہوئے 210 افراد اور85 گاڑیوں کو چیک کیا گیا

جرائم پیشہ عناصریں اور سماجی برایون کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کی ھدایت

ترجمان: خیرپور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.