Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

خیرپور پولیس اور خفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائی جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنادی ایک ملزم گرفتار 200000 دو لاکھ جعلی کرنسی برآمد مقدمہ درج

پریس رلیر
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 28/09/2024

خیرپور پولیس اور خفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائی جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنادی ایک ملزم گرفتار 200000 دو لاکھ جعلی کرنسی برآمد مقدمہ درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ڈی ایس پی گمبٹ ملھیر خان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ رانیپور عبدالجبار میمن اور اس کے ٹیم کی کامیاب کارروائی

خیرپور پولیس کی جعلی کرنسی کے خلاف بڑی کاروائی کوریئر کے ذریعے بھیجی گئی جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام

رانیپور پولیس اور خفیہ اداروں نے میڈیکل اسٹور پر  کارروائی کرکہ پشاور سے رانیپور کورئیر کے ذریعے بہیجی گئی 200000 کرنسی برآمد کر لی ایک ملزم گرفتار

  حسنین میڈیکل اسٹور پر کاروائی کرکہ جعلی کرنسی اسمگلنگ کرنے والے ملزم حاکم علی ولد محمد رمضان بلوچ کو گرفتار کرلیا سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج

FIR. NO. 126/2024 u/s 489B PS RANIPUR

گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان خیرپور پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.