Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 02 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 06/10/2024
خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 02 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ کنب محمد اسلم لغاری اور اس کے ٹیم کی کی کامیاب کاروائی
پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ منشیات فروخت کرنے والے 02 ملزمان شفیع محمد تمرانی، تنویر شیخ کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1500 گرام چرس،100 پڑی گٹکا برآمد، مقدمہ درج
FIR. NO. 192 /2024 u/s 9/C PS KUNB
FIR. NO. 193/2024 u/s 8 GUTKA PS KUNB
ایس ایس پی خیرپور نے ضلع کے تمام ایس ایچ اوز کو ھدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش ملزمان کے خلاف مزید سخت کریک ڈاؤن کریں
ایس ایس پی خیرپور کی جانب سے ایس ایچ او اور اس کی ٹیم کے لیے شاباشی کا پیغام
ترجمان : خيرپور پولیس