Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ لانڈھی پولیس کی گٹکا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی
ضلع کورنگی پولیس
11 نومبر 2024
تھانہ لانڈھی پولیس کی گٹکا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی
مین پوری/گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان شہباز اور حسنین گرفتار
ملزمان مین روڈ لانڈھی نمبر 2 کی حدود سے گرفتار
شہباز سے 50 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا برآمد ہوا
حسنین سے مضر صحت مین پوری کے 95 پیکٹ برآمد
ملزمان کے خلاف گٹکاماوا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ملزمان مزید کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد
ترجمان ایس ایس پی ڈ...
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا ڈکیت عوام کی مار پیٹ سے زخمی حالت میں گرفتار
ضلع کورنگی پولیس
11 نومبر 2024
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا ڈکیت عوام کی مار پیٹ سے زخمی حالت میں گرفتار
بلال کالونی نزد اقبال اسکول کے نزدیک تین ڈکیت شہری ثاقب سے موٹر سائیکل 125 چھین رہے تھے
شہری کے مزاحمت کرنے پر جھگڑا شروع ہو گیا
عوام کی مارپیٹ سے ڈاکو نسیم کلہوڑو زخمی دیگر دو ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار
پولیس موبائل فوری طور پر موقع پر پہنچی
ملزم کے قبضے سے 1 عدد پسٹل لوڈ میگزین برآمد
مارپیٹ کے دوران شہری ثاقب...
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جرائم پیشہ / موٹر سائیکل لفٹر /گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائیاں
[2:45 am, 11/11/2024] +92 311 8225230: ضلع کورنگی پولیس
11 نومبر 2024
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جرائم پیشہ / موٹر سائیکل لفٹر /گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائیاں
تھانہ سعودا آباد
موٹر سائیکل چوری میں ملوث عادی جرائم پیشہ عبدالحمید گرفتار
ملزم سے موٹر سائیکل نمبر 1424 KDK سپر پاور 70 برآمد
ملزم سے بازیافتہ موٹر سائیکل تھانہ کھوکھرا پار کی حدود سے سرقہ شدہ ہے
تھانہ ماڈل کالونی
گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم محمد عامر و...
کورنگی پولیس کی شاندار کارکردگی:
کورنگی پولیس کی شاندار کارکردگی:
گزشتہ ماہ 27 مقابلوں کے دوران 25 ملزمان زخمی ہوئے، ایک ملزم بغیر کسی زخم کے گرفتار ہوا جبکہ ایک ملزم ہلاک ہوا۔
90 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا جو معاشرے کے لیے ممکنہ خطرہ تھے۔
کورنگی پولیس اسی طرح جرائم کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گی اور انسدادِ جرائم کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جرائم پیشہ کے خلاف کامیاب کاروائیاں
ضلع کورنگی پولیس
10 نومبر 2024
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جرائم پیشہ کے خلاف کامیاب کاروائیاں
تھانہ زمان ٹاؤن پولیس نے بہترین حکمت عملی سے اسٹریٹ کریمنل و منشیات فروش ملزمان گرفتار کر لیے
ملزم محمد ذیشان سے 30 بور پسٹل جبکہ عبدالوہاب سے ریوالور 32 بور برآمد ہوا
ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل اور موبائل فونز بھی برآمد
دوسری کاروائی ملزم شاہد ولد نظام الدین بھاری مقدار میں منشیات برآمدگی پر گرفتار
ملزم کے قبضے سے 1115 گرام چرس برآ...