Press Releases

تھانہ کورنگی پولیس کا انڈسٹریل ایریا میں دو اسٹریٹ کریمنل سے فائرنگ کا تبادلہ

ضلع کورنگی پولیس
9 نومبر 2024

تھانہ کورنگی پولیس کا انڈسٹریل ایریا میں دو اسٹریٹ کریمنل سے فائرنگ کا تبادلہ

دونوں ملزمان تنظیم فلور مل کے قریب گھات لگائے کھڑے تھے 

انچارج غریب نواز پولیس چوکی ہمراہ ملازمان نے مشکوک جانتے ہوئے تلاشی لینا چاہی

ملزمان نے فرار کے غرض سے پولیس کی جانب فائرنگ شروع کر دی

جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان زخمی ہو گئے اور اندرونی گلیوں میں فرار ہوئے

ایس ایچ او کورنگی نے بہترین حکمت عملی سے ملزمان کو گرفتار...

تھانہ عوامی کالونی پولیس کی اسٹریٹ کریمنل کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
9 نومبر 2024

تھانہ عوامی کالونی پولیس کی اسٹریٹ کریمنل کے خلاف کامیاب کاروائی

تاج پیٹرولیئم نزد بلال چورنگی مشتبہ موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکا گیا

دوران چیکنگ ملزمان سے 2 پسٹل مسروقہ موٹر سائیکل و 2 موبائل فون برآمد

ملزم ساجد سے پسٹل 30 بور مع ایمونیشن اور شکیل سے پسٹل نائن ایم ایم مع ایمونیشن برآمد

ملزمان سے بازیافتہ موٹر سائیکل  تھانہ لانڈھی کی حدود سے چوری شدہ ہے

ملزمان پر سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات در...

تھانہ الفلاح پولیس مضر صحت گٹکا ماوا فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
09 نومبر 2024

تھانہ الفلاح پولیس مضر صحت گٹکا ماوا فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی

 تھانہ کے حدود میں گٹکا ماوا فروشی پر دو ملزمان گرفتار

ملزم تہوارشاہ سے 25 پیکٹ گٹکا ماوا اور محمد اجمل سے 25 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد 

ملزمان کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمات درج

 ملزمان کو مزید کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کیا جا رہا ہے

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی

تھانہ زمان ٹاؤن کی حدود چکرا گوٹھ نزد مہرالنساء اسپتال پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
8 نومبر 2024

تھانہ زمان ٹاؤن  کی حدود چکرا گوٹھ نزد مہرالنساء اسپتال پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کامیاب کاروائی

تصویر محل پولیس چوکی نے زخمی اسٹریٹ کرمنل حفیظ احمد ولد بشیر برمی کو گرفتار کر لیا

 موٹر سائیکل سوار ساتھی ملزم موقع سے فرار 
 
ملزم سےایک 30 بور پسٹل مع ایمونیشن و مسروقہ موبائل فون برآمد 

برآمدہ فون تھانہ عوامی کالونی کی حدود سے چھینا گیا تھا

 ملزم حفیظ درجنوں وارداتوں میں مطلوب اور قتل جیسے...

تھانہ لانڈھی پولیس کی مضر صحت گٹکا ماوا فروشی کے خلاف کاروائیاں

ضلع کورنگی پولیس
  8 نومبر 2024

تھانہ لانڈھی پولیس کی مضر صحت گٹکا ماوا فروشی کے خلاف کاروائیاں

ایریا 36 سی لانڈھی نمبر 6 گٹکا ماوا سپلائی میں ملوث دو ملزمان گرفتار 

ملزم محمد اویس سے 20 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد

دیگر ملزم محمد کاشف سے 30 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد

ملزمان کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ملزمان کو مزید کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کیا جا رہا ہے 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.