Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کی قیادت اور DSP ڈوکری فہد ارشاد مغل صاحب کی زیر نگرانی لاڑکانو پولیس کی تھانه ڈوکری کی حدود میں کامیاب کارواٸی۔ لوٹی گٸی کیش پانچ لاکھ اور چھ تولا طلاٸی زیورات برآمد, ایس ایس پی لاڑکانو
واردات میں ملوث ملزم شهباز کولاچی گرفتار,
ایس ایس پی چوهدری
ابتداٸی تفتیش کے دوران ملزم نے اعترافات و انکشافات بھی کیٸے ہیں,
ایس ایس پی لاڑکانو
ملزم سے کی گٸی تفتییش کی روشنی میں مزید کارواٸیاں اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے,
ایس ایس پی چوهدری
مذکوره واردات کا مقدمه شهری سرفراز خاصخیلی کی مدعیت میں متعلقه تھانه ڈوکری میں درج ہے,
ایس ایس پی لاڑکانو
واضع رہے کے مذکوره واردات 28 مارچ پر رپورٹ ہوٸی تھی,
لوٹی گٸی مالیت کی برآمدگی پر اصل اونرز نے پولیس کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ایس ایس پی لاڑکانو DSP ڈوکری اور متعلقه SHO ڈوکری انسپیکٹر محمد ابراہیم بروہی سے اظہار تشکر کیا۔
شعبہ اطلاعات لاڑکانو پولیس