Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کیجانب سے جاری کرده ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی جراٸم پیشه افراد کے خلاف تابڑ توڑ کارواٸیاں۔
مختلف مقامات سے (05) جراٸم پیشه گرفتار,
ایس ایس پی لاڑکانو
گرفتار ملزمان قتل و غارتگری,ڈکیتیوں اور منشیات فروشیوں جیسے سنگین مقدمات میں ملوث و اشتهاری ہیں,
ایس ایس پی چوهدری
ملزمان سے چرس, دو عدد چوری شده بھینسیں, قیمتی موباٸل فونز,سولر پینلز اور دو عدد موٹر ساٸیکلیں بھی برآمد۔ ایس ایس پی لاڑکانو
تفصیلات کے مطابق:
نوڈیرو پولیس کی پانچ مختلف مقامات پر کامیاب کاواٸیاں۔
پهلی کارواٸی: مرڈر کیس میں ملوث و اشتهاری ملزم محب میتلو گرفتا...
ٹاٶن افسر فیاض حسین شاھ کی نعش ملنے والا معامله. ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کا متعلقه ایس ایچ او تھانه SIB سیال سے رابطه۔
ایس ایچ او تھانه شهید الاھی بخش سیال کی رپورٹ کے مطابق 31 ساله متوفی کا پوسٹ مارٹم کروایا جا رہا ہے۔
ورثاء کے مطابق متوفی نے اپنے گاٶں جمن شاه میں اوطاق کے اندر خود پر فاٸر کیا ہے,
اس لیے ورثاء کوٸی مقدمه وغیره نهیں چاہتے۔
پولیس کیجانب سے مختلف پہلوٶں سے تفتیش جاری ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کی قیادت اور DSP ڈوکری فہد ارشاد مغل صاحب کی زیر نگرانی لاڑکانو پولیس کی تھانه ڈوکری کی حدود میں کامیاب کارواٸی۔ لوٹی گٸی کیش پانچ لاکھ اور چھ تولا طلاٸی زیورات برآمد, ایس ایس پی لاڑکانو
واردات میں ملوث ملزم شهباز کولاچی گرفتار,
ایس ایس پی چوهدری
ابتداٸی تفتیش کے دوران ملزم نے اعترافات و انکشافات بھی کیٸے ہیں,
ایس ایس پی لاڑکانو
ملزم سے کی گٸی تفتییش کی روشنی میں مزید کارواٸیاں اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے,
ایس ایس پی چوهدری
مذکوره واردات کا مقدمه شهری سرفراز خاصخیلی کی مدعیت میں متعلقه تھانه ڈوکری میں درج ہے,
ایس ایس پی لاڑکانو
واضع رہے کے مذکوره واردات 28 مارچ پر رپورٹ ہوٸی تھی,
لوٹی گٸی مال...
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کیجانب سے جاری کرده ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی منشیات فروشوں/ جراٸم پیشه افراد کے خلاف کارواٸیاں بدستور جاری.
مختلف مقامات سے (38) ملزمان گرفتار,
ایس ایس پی لاڑکانو
مذکوره ملزمان میں روپوشوں سمیت گلی محلوں سے چوری کرنے والی گینگز اور منشیات کے عادی و جراٸم پیشه ملزمان شامل ہیں,
ایس ایس پی لاڑکانو
ملزمان کو منشیات سمیت رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا ہے,
ایس ایس پی چوهدری
ملزمان سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کارواٸیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق:
🚔حیدری پولیس نے روپوش ملزم توصیف شر سمیت دیگر 06 ملزمان امداد,جمیل اور روشن والوں کو شر...
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کی قیادت میں لاڑکانو پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاٶن۔
مختلف مقامات سے (17) ملزمان گرفتار,
ایس ایس پی لاڑکانو
مذکوره ملزمان میں عادی جراٸم پیشه اور IR لسٹیڈ منشیات فروش شامل ہیں,
ایس ایس پی لاڑکانو
ملزمان سے لاکھوں روپیه کیش, منشیات اور چھینی گٸی موٹر ساٸیکل بھی برآمد کرلی گٸی ہے,
ایس ایس پی چوهدری
تفصیلات کے مطابق:
🚔 سول لاٸنز پولیس نے میونسپل اسٹیڈیم والے علاقے سے متعدد مقدمات اور سنگین جراٸم میں ملوث ملزم فوٹو شابرانی کو پانچ کلو سے زاٸد چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمه درج کر لیا ہے۔