Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ تھانہ رحمتپور کی حدود پیر مراد شاہ والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس اور جرائم کے ارادے سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔
لاڑکانہ: 09 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
تھانہ رحمتپور کی حدود پیر مراد شاہ والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس اور جرائم کے ارادے سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔
دونوں اطراف فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت ذوالفقار ولد اسحاق چانڈیو کے طور پر ہوٸی ہے۔
زخمی ڈاکو سنگین وارداتوں/مقدمات میں ملوث ہے،
ملزم کا مزید کرمنل رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
پیر مراد شاہ والے علاقے میں سرچ آپریشن کے ذریعے فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے ایس ایچ او رحمتپور سب انسپیکٹر غلام مرتضیٰ گورچانی اور ان کی ٹیم کے لیے انعامات و اعزازات کے احکامات جاری۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔