Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ: 30 جولائی 2024. ایس ایس پی لاڑکانہ جناب میر روحل خان کھوسو صاحب کی اپنے دفتر میں درخواستگذاروں، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں۔
لاڑکانہ: 30 جولائی 2024. ایس ایس پی لاڑکانہ جناب میر روحل خان کھوسو صاحب کی اپنے دفتر میں درخواستگذاروں، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں۔ جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ملاقات کرنے والے وکلاء اور ہندو پئچائت کے وفود سے بھی امن و امان متعلق تبادلہ خیال کیا۔ جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں/سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ کچھ درخواستوں کی انکوائری کرانے جبکہ چوری ڈکیتی والے معاملات میں بنا دیر FIR درج کرنے کے احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے پیغام دیا کے میرے دفتر کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہوئے ہیں، مرکز شکایات کو باقاعدہ فعال کیا گیا ہے۔ شہری بغیر کسی خوف و جھجھک مجھ سے ملاقات کرسکتے ہیں۔ شہریوں نے جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کو پھول، گلدستے، اجرک اور سندھی ٹوپی بھی تحائف کے طور پر پیش کیئے۔ ترجمان لاڑکانہ پولیس.