Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

پیر شیر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

لاڑکانہ: 12 اگست 2024.

 پیر شیر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔ 

بذریعہ کنٹرول مقابلے والی جگہ مزید نفری طلب۔

فرار ڈاکوؤں کی گرفتاریوں کے لیے علاقے کا سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

تھانہ علی گوہر آباد کی حدود پیر شیر روڈ پر زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ڈاکو کی شناخت وحید شیخ کے نام سے ہوٸی ہے۔

مذکورہ ڈاکو سنگین نوعیت کے مقدمات/ سنگین جرائم میں ملوث ہے۔

زخمی حالت میں گرفتار ہوئے والے ڈاکو کا ابتک کا حاصل کردہ کرمنل ریکارڈ ذیل درج ہے،
مزید کرمنل رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ 

کیس کرائم نمبر 61/2020
 بجرم 9BCNS 
تھانہ علی گوہر آباد۔ 

کیس کرائم نمبر 42/2021
 بجرم 381A 
تھانہ شہید عبدالمالک بھٹو۔

کیس کرائم نمبر 31/2022
 بجرم 379 
تھانہ حیدری۔ 

کیس کرائم نمبر 87/2024
 بجرم 401,324,353PPC تھانہ علی گوہر آباد۔ 

کیس کرائم نمبر 88/2025 بجرم 24SAA. 
تھانہ علی گوہر آباد۔

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب میر روحل خان کھوسو صاحب نے مقابلے میں حصہ لینے والے ایس ایچ او سب انسپیکٹر اصغر علی بوزدار اور ان کی ٹیم  کے لیے نقد انعامات اور شاباشوں کے پیغامات جاری کردئیے ہیں۔

ترجمان لاڑکانہ پولیس۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.