Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ سچل کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ مرڈر کیس میں روپوش ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔
لاڑکانہ:18 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ سچل کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
مرڈر کیس میں روپوش ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔
چوری شدہ بائیک بھی برآمد۔
گرفتار ملزم کی شناخت علی ڈنو ولد محمد صلاح جتوئی کے طور پر ہوئی ہے۔
ملزم کے خلاف ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ میروخان میں قتل کیس 49/2023 زیر دفعہ 302 درج ہے۔
ملزم سے بغیر لائسنس 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد ہونے پر تھانہ سچل میں پولیس مدعیت میں مقدمہ 107/2024 بجرم 24SAA درج کرلیا گیا ہے۔
دوسری جانب
ایک اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او سچل سب انسپیکٹر صدر الدین گوپانگ نے چوری شدہ موٹر سائیکل یونین اسٹار ماڈل 2016 برآمد کرکے اصل اونر عمران لاشاری کے حوالے کردی ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کاروائیوں میں مزید تیزی لانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔