Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں تھانہ رحمتپور کی حدود کے اندر پولیس اہلکار کی جانب سے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کا نشانہ بنانے والی خبر شامل ہے، والے معاملے پر

لاڑکانہ: 23 اکتوبر 2024. 

سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں تھانہ رحمتپور کی حدود کے اندر پولیس اہلکار کی جانب سے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کا نشانہ بنانے والی خبر شامل ہے،
والے معاملے پر 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔ 

مذکورہ پولیس اہلکار ارباب شیخ کو تحویل میں لینے کے احکامات جاری۔ 

۔DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ معاملے کی انکوائری افسر مقرر۔ 

متاثرہ لڑکے (س) کھوسو کا میڈیکل کرانے کے احکامات جاری۔ 

میڈیکل و انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید قانونی و محکمانہ کارروائیاں عمل میں لائی جائینگی۔ 

ترجمان لاڑکانہ پولیس.


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.