Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن۔

لاڑکانہ: 14 نومبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن۔ 

رہائشی ہوٹلوں اور مسافر خانوں کا رکارڈ چیک کیا گیا،اور ہوٹل انتظامیہ کو رکارڈ مینٹین رکھنے کا پابند بنایا گیا۔

 سرچ و کومبنگ آپریشن کے دوران تھانہ مارکیٹ،دڑی،اللہ آباد اور حیدری کی حدود میں چائے خانوں پر بدن تلاشی کا عمل جاری ہے۔  
 
ڈی ایس پی حیدری میڈم پارس بکھرانی کی زیر نگرانی IT اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی و خارجی راستو پر مشکوک افراد کو موقع پر شناخت کرنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔

سرچ و کومبنگ آپریشن کے دوران مختلف اقسام کی چھوٹی بڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی چیک کرنے کا عمل جاری ہے۔

 ترجمان لاڑکانہ پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.