Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

لاڑکانہ: 31 جولائی 2024. ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر جمعتہ المبارک کے پیش نظر لاڑکانہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت

لاڑکانہ: 31 جولائی 2024. ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر جمعتہ المبارک کے پیش نظر لاڑکانہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔ داخلی و خارجی راستوں پر تلاش ایپ ڈوائیز کے ذریعے موقع پر شناخت کا عمل جاری۔ جرائِم پیشہ افراد اور شرپسند عناصرورں کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے ضلع بھر میں تلاشی کا عمل تیز کردیا گیا۔ تمام DSPs اور SHOs کو آن روڈ رہنے اور گشت میں اضافہ کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کی جاری کردہ ہدایات پر لاڑکانہ پولیس نے ضلع بھر کے DSPs کی زیر نگرانی I.T اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی و خارجی راستو پر سخت اسنیپ چیکینگ کرتے ہوئے سب ڈویژن سول لائنز کی حدود میں 150 افراد اور 130 گاڑیوں کو چیک کیا۔ سب ڈویژن حیدری کی حدود میں 160 افراد اور 90 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ سب ڈویژن صدر کی حدود میں 90 افراد اور 50 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ سب ڈویژن نوڈیرو کی حدود میں 140 افراد اور 80 گاڑیوں کو۔ چیک کیا گیا۔ سب ڈویژن رتوڈیرو کی حدود میں 70 افراد اور 30 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ سب ڈویژن ڈوکری کی حدود میں 220 افراد اور 80 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ سب ڈویژن باقرانی کی حدود میں 160 افراد اور 65 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ مختلف تھانوں کی حدود میں بغیر شناختی دستاویزات 10 مشکوک افراد کو تھانو میں منتقل کیا گیا۔ ضلع بھر میں 1030 افراد اور مختلف اقسام کی چھوٹی بڑی 485 گاڑیوں کو چیک کیا گیا ہے۔ چیکنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ دوران چیکنگ تھانے منتقل کیے گئے مشکُوک افراد اور موٹر سائیکلوں کے کوائف چیک کیئے جا رہے ہیں۔ ترجمان لاڑکانہ پولیس۰


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.