Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ دڑی کی حدود بیت المال کالونی والے علاقے میں ڈبل مرڈر والا معاملہ۔ ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے متعلقہ DSP حیدری سے رپورٹ طلب۔
لاڑکانہ: 05 نومبر 2024.
تھانہ دڑی کی حدود بیت المال کالونی والے علاقے میں ڈبل مرڈر والا معاملہ۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے متعلقہ DSP حیدری سے رپورٹ طلب۔
متعلقہ DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ان کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود ہے۔
ڈبل مرڈر واقعہ رشتیداری تنازعے کا شاخسانہ ہے،
ملزمان دونوں مقتولین کی شادی سے ناخوش تھے۔
دونوں مقتولین کے نعشیں پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کروادیئے ہیں۔
دونوں مقتولین کا پوسٹ مارٹم کروایا جا رہا ہے۔
ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے پولیس ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔
مقتولین کی شناخت 50 سالہ نظیر احمد کوڈرانی ابڑو اور 34 سالہ فرزانہ زنگیجو کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس کی جانب سے مزید تفتیش و تحقیقات سمیت قانونی و ضابطے کی کاروائی جاری ہے۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔