Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

تھانہ رحمتپور کی حدود میں 14 سالہ لڑکے سے زیادتی والا معاملہ۔

لاڑکانہ: 23 اکتوبر 2024. 

تھانہ رحمتپور کی حدود میں 14 سالہ لڑکے سے زیادتی والا معاملہ۔

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے سخت نوٹس پر  لاڑکانہ پولیس کا فی الفور عملدرآمد۔ 

الزام میں آنے والا پولیس اہلکار ارباب شیخ گرفتار۔

متعلقہ تھانہ رحمتپور میں متاثرہ لڑکے کے ورثاء کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

ترجمان لاڑکانہ پولیس.


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.