Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی۔
لاڑکانہ: 07 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی۔
بدنام زمانہ و عادی منشیات فروش ملزم ایک کلو سے زائد (1200) گرام چرس سمیت گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق:
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ایک اہم کامیابی حاصل کرلی۔
تھانہ رحمتپور کی حدود لودھی پل والے علاقے سے بدنام زمانہ و عادی منشیات فروش ملزم قادو عرف قادر بخش عرف قادن عرف مظہر ولد پہلوان کورائی ایک کلو سے زائد (1200) گرام چرس سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم سندھ کے مختلف اضلاع میں منشیات فروشی سمیت دیگر سنگین نوعیت کے درجنوں مقدمات میں ملوث ہے۔
ملزم کا ابتک کا حاصل کردہ کرمنل ریکارڈ ذیل درج ہے،
مزید مجرمانہ رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
کیس کرائم نمبر 69/1993
زیر دفعہ 14 تعذیر
تھانہ مارکیٹ۔
کیس کرائم 17/2003
زیر دفعہ 324,353
تھانہ مارکیٹ۔
کیس کرائم نمبر 08/2010
زیر دفعہ 6/9CCNS
تھانہ عاقل۔
کیس کرائم نمبر 09/2019
زیردفعہ 9CCNS
تھانہ رحمتپور۔
کیس کرائم نمبر 082019
زیر دفعہ 9CCNS
تھانہ رحمتپور۔
کیس کرائم نمبر 06/2019
زیر دفعہ 324,353, 9CCNS
تھانہ عاقل۔
کیس کرائم نمبر 08/2019
زیر دفعہ 9CCNS تھانہ عاقل۔
کیس کرائم نمبر 11/2019
زیر دفعہ 324,3539CCNS
تھانہ عاقل۔
کیس کرائم نمبر 12/2019 زیر دفعہ 9CCNS
تھانہ عاقل۔
کیس کرائم نمبر 05/2019
زیر دفعہ 9CCNS
تھانہ لاشاری۔
کیس کرائم نمبر 14/2019
زیر دفعہ 9CCNS
تھانہ ایئرپورٹ سکھر۔
کیس کرائم نمبر 10/2019
زیر دفعہ 324,353, 9CCNS
تھانہ ٹنڈو مستی خیرپور۔
کیس کرائم نمبر 11/2019
زیر دفعہ 9CCNS
تھانہ ٹنڈو مستی خیرپور۔
کیس کرائم نمبر 12/2019
زیر دفعہ 9CCNS
تھانہ دوڑ بینظیر آباد۔
کیس کرائم نمبر 53/20211
زیر دفعہ 9CCNS
تھانہ صدر جیکب آباد۔
کیس کرائم نمبر 02/2023
زیر دفعہ 353,324,325
تھانہ رحمتپور۔
کیس کرائم نمبر 03/2023
زیر دفعہ 9CCNS
تھانہ رحمتپور۔
کیس کرائم نمبر 12/2024
زیر دفعہ 324,353
تھانہ کنگا۔
کیس کرائم نمبر 55/2024
زیر دفعہ 324,353,225
تھانہ رحمتپور۔
کیس کرائم نمبر 112/2024
زیر دفعہ 9iiiCCNS
تھانہ رحمتپور۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔