Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
لاڑکانہ: 11 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
تھانہ تعلقہ کی حدود کھیڈکر روڈ پر گشت پر معمور پولیس اور وادات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔
دونوں اطراف فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار،چار فرار۔
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت سندھ پولیس کو انتہائی مطلوب واجد عرف واجو ولد رستم کلہوڑو رہائشی گاؤں مائری ضلع قمبر شہدادکوٹ کے طور پر ہوٸی ہے۔
مذکورہ ڈاکو لاڑکانہ شہر اور گردونواح میں حالیہ ہونے والی وارداتوں میں ملوث ہے۔
زخمی ڈاکو اغوا برائے تاوان،ڈکیتیوں،چوریوں اور پولیس مقابلوں جیسے سنگین نوعیت کے ایک درجن سے زائد مقدمات میں ملوث ہے۔
مذکورہ ڈاکو سندھ کے مختلف اضلاع شہید بینظیر آباد (نوابشاہ) قمبر شہدادکوٹ اور لاڑکانہ کے اندر سنگین جرائم اور کیسز میں ملوث ہے۔
زخمی ڈاکو کا ابتک کا حاصل کردہ کرمنل ریکارڈ ذیل درج ہے،
مزید کرمنل رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
کیس کرائم نمبر 50/2020
زیر دفعہ 324,353
تھانہ تعلقہ۔
کیس کرائم نمبر 76/2020
زیر دفعہ 324,353
تھانہ تعلقہ۔
کیس کرائم نمبر 82/2020
زیر 324,353
تھانہ تعلقہ۔
کیس کرائم نمبر 262/2018
زیر دفعہ 324,353
تھانہ قاضی احمد
ضلعہ نوابشاھ.
کیس کرائم نمبر 288/2018
زیر دفعہ 365A
تھانہ قاضی احمد
ضلعہ نوابشاہ۔
کیس کرائم نمبر 22/2020
زیر دفعہ 324,353
تھانہ دھامراہ۔
کیس کرائم نمبر 35/2018
زیر دفعہ 324,353
تھانہ دھامراہ۔
کیس کرائم نمبر 03/2017
زیر دفعہ 324,353
تھانہ آریجا۔
کیس کرائم نمبر 119/2024
زیر دفعہ 401,399,324,353
تھانہ تعلقہ۔
کیس کرائم نمبر 120/2024
زیر دفعہ 24SAA
تھانہ تعلقہ۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے ایس ایچ او تعلقہ انسپیکٹر صفی اللہ انصاری اور ان کی ٹیم کے لیے انعامات و اعزازات کے احکامات جاری۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔