Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کی قیادت میں لاڑکانو پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاٶن۔

مختلف مقامات سے (17) ملزمان گرفتار,
ایس ایس پی لاڑکانو 

مذکوره ملزمان میں عادی جراٸم پیشه اور IR لسٹیڈ منشیات فروش شامل ہیں,
ایس ایس پی لاڑکانو

ملزمان سے لاکھوں روپیه کیش, منشیات اور چھینی گٸی موٹر ساٸیکل بھی برآمد کرلی گٸی ہے, 
ایس ایس پی چوهدری 

تفصیلات کے مطابق: 
🚔 سول لاٸنز پولیس نے میونسپل اسٹیڈیم والے علاقے سے متعدد مقدمات اور سنگین جراٸم میں ملوث ملزم فوٹو شابرانی کو پانچ کلو سے زاٸد چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمه درج کر لیا ہے۔ 

🚔 لاشاری پولیس نے گلزادی عمرانی مرڈر کیس میں ملوث و اشتهاری دو ملزمان قادر بخش عرف قادن عمرانی اور حسیب عمرانی کو  گرفتار کرلیا ہے۔ 

🚔 ولید پولیس نے ملزم آغا مٹھانی کو گٹکوں سمیت اور عبدالرزاق نامی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ 

🚔 ڈوکری پولیس نے دو مطلوب ملزمان عرفان ڈیپر اور عمران ڈیپر کو گرفتار کرلیا ہے۔ 

🚔رشید وگن پولیس نے مطلوب ملزم شوقت بگٹی کو ٹرک سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ 

🚔 رتوڈیرو پولیس کا جوٸے کے اڈے پر چھاپه, پانچ جواری کیش,موباٸل فون اور تاش کے پتوں سمیت گرفتار۔ 

🚔علی گوهر آباد پولیس نے منشیات کے عادی چار ملزمان امان الله,نظیر,سلطان اور راجا کو شراب سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

🚔 باڈھ پولیس نے چھینی گٸی CD70 موٹر ساٸیکل برآمد کرکے اصل اونر دیدار علی جلبانی کے حوالے کردی ہے۔ 

🚔 حیدری پولیس نے چوری شده 18000 کیش برآمد کرکے اصل اونر محمد یاسین تنیو کے حوالے کردی ہے۔

🚔 مارکیٹ پولیس نے عید الفطر کے روز دیوان کمیونٹی کے دکان سے چھینی گٸی کیش ساڈھے چار لاکھ برآمد کرکے اصل اونرز کے حوالے کردی ہے۔

شعبه اطلاعات لاڑکانو پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.