Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ نوڈیرو کی حدود سالار چؤدگی والے علاقے میں پولیس اور پانچ مسلحہ ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔
لاڑکانہ: 02 سیپٹمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
تھانہ نوڈیرو کی حدود سالار چؤدگی والے علاقے میں پولیس اور پانچ مسلحہ ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔
ملزمان کلٹس کار چھوڑ کر فرار۔
برآمد شدہ کار BKG785 سے تلاشی کے دوران 380 گولیاں برآمد۔
برآمد شدہ گولیاں 7.62 بور (کلاشنکوف) کی ہیں۔
پولیس کی جانب سے فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
فرار ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ نوڈیرو
میں پولیس مدعیت میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے فرار ملزمان کی ہر حال میں گرفتاری کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس