Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ ولید کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
لاڑکانہ: 10 اگست 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ ولید کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
صوبہ بلوچستان کے شہر کوئیٹہ کے اندر قتل کیس میں روپوش ملزم دو کلو (2000) گرام چرس سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت چھتل ولد علی محمد بروھی کے طور پر ہوئی ہے۔
گرفتار ملزم مرڈر کیس 63/2024 زیردفعہ 302, 34PPC تھانہ نیوسراب کوئیٹہ میں روپوش ہے۔
ملزم سے دو کلو (2000) گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ ولید میں مقدمہ 136/2024 زیردفعہ 9iiiCCNS درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ ولید کے لیے انعامات و اعزازات کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔