Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن۔

لاڑکانہ: 03 نومبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن۔ 

ہوٹلوں،مسافر خانوں،چائے خانوں،سنوکر اسپاٹس اور کچی آبادیوں سمیت مختلف مشکوک مقامات پر تلاشی کا عمل جاری ہے۔

ضلع بھر کے اندر جرائِم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کیا جا رہا ہے۔   

سرچ و کومبنگ آپریشن میں تمام ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز 15 مددگار فائیٹرز اور ریپڈ رسپانس ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں۔ 
 
ضلع بھر کے ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی IT اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی و خارجی راستو پر مشکوک افراد کو موقع پر شناخت کرنے کا عمل جاری ہے۔

دوران چیکنگ مختلف اقسام کی چھوٹی بڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی چیک کرنے کا عمل جاری ہے۔

دوران چیکنگ مختلف تھانوں میں منتقل کیے گئے مشکُوک افراد اور گاڑیوں کے کوائف چیک کرنے/تصدیق کرنے کے بعد انہیں فارغ کیا جا رہا ہے۔

 ترجمان لاڑکانہ پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.