Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق SP ہیڈ کوارٹرز حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔

لاڑکانہ: 28 اگست 2024.  

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق SP ہیڈ کوارٹرز حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔

فرائض میں غفلت برتنے پر 325 پولیس افسران و جوانان کے خلاف محکمانہ کارروائیوں کے احکامات جاری۔ 

04 انسپکٹرز محمد یوسف، عبدالرزاق،زبیر احمد اور محمد معشوق کو شوکاز نوٹسز جاری۔ 

12 سب انسپیکٹرز کو شوکاز نوٹسز جاری،جن میں تاج محمد،عنایت اللہ،خالد حسین اور دیگر شامل ہیں۔ 

07 اے ایس ائیر کو شوکاز نوٹسز جاری کردئیے گئے جن میں گلبہار،نادر علی،نصیر احمد اور دیگر شامل ہیں۔

200 پولیس جوانوں کو شوکاز نوٹسز جاری،جن میں ہیڈ کانسٹیبل محمد متل، کانسٹیبل شرف الدین، امتیاز احمد اور الطاف حسین سمیت دیگر شامل ہیں۔

03 پولیس جوانوں کو وارننگ جن میں کانسٹیبل عبدالوہاب،ظہیر احمد اور نظر محمد شامل ہیں۔ 

51 پولیس جوانوں پر جرمانہ (FINE) کے احکامات جاری،جن میں کانسٹیبل ریاض علی،بخت علی اور محمد اسلم شامل ہیں۔ 

43 پولیس کانسٹیبلز کے اسٹاپ انکریمنٹ کے لیے احکامات جاری،جن میں کانسٹیبل ذوالفقار علی،امتیاز علی،ریاض حسین اور دیگر شامل ہیں۔ 

05 پولیس کانسٹیبلز کو فارفیوچر کرنے کے احکامات جاری،جن میں کانسٹیبل سدھیراحمد،غلام مصطفیٰ سمیت دیگر شامل ہیں۔ 

20 پولیس جوانوں کے شوکاز نوٹسز فائیل کر دیئے گئے جن میں محمد چھٹل، محمد سلیم نواب علی اور دیگر شامل ہیں۔ 

ترجمان لاڑکانہ پولیس۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.