Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کیجانب سے جاری کرده ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی جراٸم پیشه افراد کے خلاف تابڑ توڑ کارواٸیاں۔
مختلف مقامات سے (05) جراٸم پیشه گرفتار,
ایس ایس پی لاڑکانو
گرفتار ملزمان قتل و غارتگری,ڈکیتیوں اور منشیات فروشیوں جیسے سنگین مقدمات میں ملوث و اشتهاری ہیں,
ایس ایس پی چوهدری
ملزمان سے چرس, دو عدد چوری شده بھینسیں, قیمتی موباٸل فونز,سولر پینلز اور دو عدد موٹر ساٸیکلیں بھی برآمد۔ ایس ایس پی لاڑکانو
تفصیلات کے مطابق:
نوڈیرو پولیس کی پانچ مختلف مقامات پر کامیاب کاواٸیاں۔
پهلی کارواٸی: مرڈر کیس میں ملوث و اشتهاری ملزم محب میتلو گرفتار۔
دوسری کارواٸی: ضلع شکارپور اور ضلع لاڑکانو کے مختلف تھانوں میں اشتهاری ملزم ادریس ناریجو گرفتار۔
تیسری کارواٸی: ڈکیتی کیس میں اشتهاری ملزم صدام مهر گرفتار۔
چوتھی کارواٸی: چھینی جانے والی CD70 موٹر ساٸیکل برآمد کرکے اصل اونر شهری شهریار بھٹو کے حوالے کردی گٸی۔
پانچویں کارواٸی: چھینی گٸی دو عدد قیمتی موباٸل فونز برآمد کرکے اصل اونرز رضوان کھوکھر اور مدد جیهو کے حوالے کردی گٸیں۔
👈دوسری جانب
🚔ڈوکری پولیس نے منشیات سپلاٸی کی کوشش ناکام بناتے ہوٸے منشیات فروش ملزم افضل سندیلو کو ایک کلو سے زاٸد 1210 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
🚔ویهڑ پولیس نے ڈکیتی کیس میں اشتهاری ملزم علی شیر جونیجو کو گرفتار کرلیا ہے۔
🚔عاقل پولیس کی کچے کے علاقے میں کامیاب کارواٸی لاکھوں مالیت کی دو عدد چوری شده بھینسیں چند گھنٹوں کے اندر برآمد کرکے اصل اونر کراڑو کھوڑو کے حوالے کردی گٸیں هیں۔
🚔حیدری پولیس نے شهری فیض محمد کا چوری شده سولر پینل برآمد کرکے ان کے حوالے کردیا ہے۔
🚔باقرانی پولیس نے چھینی گٸی CD70 موٹر ساٸیکل برآمد کرکے اصل اونر شهری شهمیر کھوکھر کے حوالے کردیا ہے۔
شعبہ اطلاعات لاڑکانو پولیس