Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈ اپ۔
لاڑکانہ: 25 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈ اپ۔
جرائِم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ سمیت مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
سرچ و کومبنگ آپریشن میں 15 مددگار فائیٹرز اور ریپڈ رسپانس ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں۔
لاڑکانہ پولیس نے ضلع بھر کے DSP صاحبان کی زیر نگرانی مددگار فائیٹرز اور I.T اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی و خارجی راستو پر سخت اسنیپ چیکینگ کرتے ہوئے مشکوک افراد کو چیک کیا جا رہا ہے۔
ضلع بھر میں مختلف اقسام کی چھوٹی بڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی چیک کرنے کا عمل جاری ہے۔
دوران چیکنگ مختلف تھانوں میں منتقل کیے گئے مشکُوک افراد اور گاڑیوں کے کوائف چیک کرنے/تصدیق کرنے کے بعد انہیں فارغ کیا جا رہا ہے۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس