Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

سیکیورٹی الرٹ برائے نماز جمعہ۔

لاڑکانہ: 25 اکتوبر 2024.


 سیکیورٹی الرٹ برائے نماز جمعہ۔ 

 ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کیجانب سے نماز جمعہ کے موقع پر ضلع بھر میں مرکزی مساجد اور ارد گرد والے علاقوں میں سادہ لباس اور باوردی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنانے کے لیے انچارج DIB انسپیکٹر منیر احمد سموں کو ہدایات جاری۔

نمازیوں کی سیکیورٹی کیلئے تمام تھانہ جات کی سطح پر رابطوں کے تحت ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، 
ایس ایس پی لاڑکانہ۔ 

تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نماز جمعہ کے آغاز و اختتام ازخود سکیورٹی اقدامات کی نگرانی کریں، ایس ایس پی کھوسو۔

ضلع بھر میں سیکیورٹی اقدامات پر عمل درآمد کے حوالے سے کسی بھی قسم کی لاپرواہی/کوتاہی پر سخت قانونی و محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ 
ایس ایس پی لاڑکانہ 

سیکیورٹی کے تمام تر معاملات کو مانیٹر کرنے کے لیے DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کو ٹاسک سونپ دیا گیاہے۔

 ترجمان لاڑکانہ پولیس۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.