Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

لاڑکانہ پولیس کی انچارج سی آئی اے کی سربراہی میں قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے ساتھ مشترکہ کاروائی۔

لاڑکانہ: 17 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی انچارج سی آئی اے کی سربراہی میں قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے ساتھ مشترکہ کاروائی۔ 

اسمگلنگ سمیت دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ڈمپر برآمد۔ 

برآمد شدہ ڈمپر نان کسٹم ہے۔ 

ڈمپر ڈرائیور حبیب الرحمٰن ولد آغا محمد اسحاق زئی رہائشی کوئیٹہ صوبہ بلوچستان اور ظاہر شاہ ولد حاجی عبد الرحیم اسحاق زئی رہائشی کوئیٹہ صوبہ بلوچستان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ 

حراست میں لیے گئے دونوں مذکورہ افراد،بر آمد شدہ کیش 48000،تین عدد موبائل فون اور ڈمپر TAR740 انجن نمبر RG8102411 چیچس نمبر CDU50VC00296 کو مزید تحقیقات کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ترجمان لاڑکانہ پولیس۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.