Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو حاصل ہونے والی کامیابیوں میں ایک اور اضافہ۔
لاڑکانہ: 25 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو حاصل ہونے والی کامیابیوں میں ایک اور اضافہ۔
۔CIA پولیس لاڑکانہ کی تھانہ نوڈیرو کی حدود گاؤں اللہ ورایو ماچھی میں کامیاب کارروائی۔
سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں ملوث دو اشتہاری ملزمان گرفتار۔
اسلحہ اور گولیاں برآمد۔
گرفتار ملزمان قتل،ڈکیتی، پولیس مقابلوں اور رہزنیوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و اشتہاری ملزمان ہیں۔
گرفتار ملزمان میں علی شیر ولد غلام قادر کھوکھر اور یار محمد ولد گل خان کھوکھر شامل ہیں۔
دونوں اشتہاری ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہونے پر تھانہ نوڈیرو میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
ملزمان سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔
ملزمان کا ابتک کا حاصل کردہ کرمنل ریکارڈ ذیل درج ہے،
مزید رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
گرفتار ملزم علی شیر کھوکھر کا مجرمانہ رکارڈ۔
کیس کرائم نمبر 79/2023
زیر دفعہ 302,395
تھانہ C سیکشن سکھر۔
کیس کرائم نمبر 21/2024
زیر دفعہ 302,201
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 25/2024
زیر دفعہ 302,364 تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 109/2000
زیر دفعہ 302
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 130/2003
زیر دفعہ 21ZHO
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 70/2003
زیر دفعہ 13DAO
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 55/2004
زیر دفعہ 17/3HO
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 57/2004
زیر دفعہ 324,353
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 56/2004
زیر دفعہ 324
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 68/2008 زیردفعہ 13DAO
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 82/2008 زیر دفعہ 13DAO
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 86/2013 زیر دفعہ 324,353
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 24/2015 زیر دفعہ 447
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 170/2010
زیر دفعہ 380,457
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 138/2010
زیر دفعہ 324
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 95/2015
زیر دفعہ 447,506/2
تھانہ نوڈیرو۔
کیس کرائم نمبر 21/2014
زیردفعہ 24SAA
تھانہ کیٹی ممتاز۔
کیس کرائم نمبر 29/2014
زیر دفعہ 324,353
تھانہ کیٹی ممتاز۔
کیس کرائم نمبر 03/2014 زیر دفعہ 325
تھانہ کیٹی ممتاز۔
ملزم یار محمد کھوکھر قتل کیس کرائم نمبر 25/2024 زیر دفعہ 302,201,364,148,149 میں اشتہاری ملزم ہے،
دونوں ملزمان سے بغیر لائسنس پسٹلز اور گولیاں برآمد ہونے پر تھانہ نوڈیرو میں دو الگ الگ مقدمات کیس کرائم نمبر 113/2024
زیر دفعہ 23iSAA اور
کیس کرائم نمبر 1142024 زیر دفعہ 23iSAA درج کرلیے گئے ہیں۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔