Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

۔ SP ہیڈکوارٹر حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔

لاڑکانہ: 28 سیپٹمبر 2024. 

۔ SP ہیڈکوارٹر حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔

پولیس افسران و جوانان کی درخواستوں اور شوکاز نوٹسز پر سماعت ہوئی۔ 

لاڑکانہ پولیس میں اندرونی احتساب والے عمل کو جاری رکھتے ہوئے فرائض میں غفلت برتنے پر 56 پولیس افسران و جوانان کے خلاف ڈپارٹمینٹل ایکشن کے احکامات جاری کیئے گئے۔

06 پولیس افسران کی شنوائی کے بعد شوکاز نوٹس فائیل کردیئے گئے۔ 

جبکہ 07 پولیس جوانوں کی جائز درخواستوں پر ان کی چھٹی کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ 

محکمانہ کارروائی کے زد میں آنے والوں میں انسپیکٹر معشوق علی،سب انسپکٹر ذوالفقار علی، اے ایس آئی نادر علی اور اے ایس آئی گلبہار سمیت دیگر شامل ہیں۔ 

انسپیکٹر گلزار احمد، انسپیکٹر فداحسین،انسپیکٹر محمد ابراہیم، سب انسپیکٹر عنایت اللہ اور اے ایس آئی نصیر محمد کے شوکاز نوٹسز فائیل کردیئے گئے۔

اس موقع پر 
ایس ہیڈ کوارٹر حسیب جاوید سومار میمن صاحب نے افسران و جوانان کو 
ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اچھی کارکردگی پر انعامات و اعزازات سے نوازا جائیگا جبکہ ناقص کارکردگی اور فرائض میں غفلت برتنے پر محکمانہ کارروائیوں کا سامنہ ہوگا۔

 ترجمان لاڑکانہ پولیس۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.