Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ لاشاری کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ عزیز اللہ عرف راجہ لاشاری مرڈر کیس میں ملوث دو دیگر ملزمان گرفتار۔

لاڑکانہ: 10 نومبر 2024.
 
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ لاشاری کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ 

عزیز اللہ عرف راجہ لاشاری مرڈر کیس میں ملوث دو دیگر ملزمان گرفتار۔ 

گرفتار ہونیوالوں میں دو خواتین ملزمہ (ب) زوجہ امتیاز لاشاری اور(د) بنت امتیاز لاشاری شامل ہیں۔

واضع رہے کہ اس قبل کچھ روز پہلے دو دیگر ملزمان طارق لاشاری اور دلدار لاشاری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

ملزمان سے مزید تفتیش و ضابطے کی کاروائی جاری ہے۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب نے شفاف تفتیش کرنے اور تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ 

ترجمان لاڑکانہ پولیس۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.