Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔

پریس ریلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس لاڑکانہ 
مورخہ: 27/10/2024

 ایس ایس پی لاڑکانہ 
 میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔ 

اینٹی پولیو ڈراپس پلانے والی ٹرانزسٹ ٹیمز اور موبائل ٹیمز کی حفاظت اور پولیس ڈپلائمینٹ اجلاس کی پہلی ایجنڈا میں شامل تھیں۔ 

اجلاس کے دوران 
ضلع بھر میں امن و امان،
پولیس کارکردگی،
جرائم کے اعداد و شمار
ٹارگٹڈ و انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن
 نارکوٹیکس ڈیلرز
مرڈر کیسز میں اشتہاری و روپوش ملزمان کی گرفتاریاں۔ 
ویریفائیڈ اسکریپ کرمنلز کی گرفتاریاں.
ایکٹو کرمنلز کی گرفتاریاں.
رکوریز ان پینڈنگ کرائیم اگینسٹ پراپرٹی. 
ان رپورٹید کرائیم فار اکتوبر 2024. اور
عدالتی کار وھنوار متعلق معاملات سمیت دیگر محکمانہ امور کا بغور جائزہ لیا گیا.

اجلاس میں 
درج مقدمات کی تفتیش میں ہونیوالی پیش رفت اور منطقی انجام تک پہنچنے والے کیسز کا جائزہ لینے سمیت ایکٹو کرمنلز،منشیات فروشوں اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد اور انکے سہولت کاروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے سخت احکامات جاری کیئے گئے۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے اچھی کارکردگی پر DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو، DSP باقرانی غلام مصطفیٰ ابڑو،SDPO صدر غلام مزمل سومرو،ایس ایچ او رتوڈیرو انسپیکٹر عبدالغفور چھٹو، ایس ایچ آریجا،لاشاری اور وارث ڈنو ماچھی کو انعامات و اعزازات سے بھی نوازا۔

تمام افسران پر واضع کیا گیا کے پولیو مہم کے دوران کسی بھی قسم کی لاپرواہی یا غفلت کے مرتکبین خود ذمیدار ہونگے۔

اس ضمن میں ایس ایس پی آفس لاڑکانہ میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم کرنے سمیت سول ایڈمنسٹریشن سے مشترکہ کوارڈینیشن کنٹرول بھی قائم کردیا گیا ہے۔

اجلاس میں ضلع بھر کے DSP صاحبان،ایس ایچ اوز، ہیڈ آف برانچز ٹریفک سارجنٹس، مددگار 15 انچارجز اور تمام ایس ڈی پی او آفسز کے ریڈرز سمیت ہیڈ محررز نے شرکت کی۔

 ترجمان لاڑکانہ پولیس۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.