Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس نے ایکٹو پیٹرولنگ کے نتیجے میں چھینی جانے والی ھنڈا 125 موٹر سائیکل بروقت برآمد کرالی۔
لاڑکانہ: 02 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس نے ایکٹو پیٹرولنگ کے نتیجے میں چھینی جانے والی ھنڈا 125 موٹر سائیکل بروقت برآمد کرالی۔
تھانہ دھامراہ کی حدود میرواہ والے علاقے سے تین شہریوں نظام الدین،نظر محمد اور نوراحمد سے موٹر سائیکل چھیننے والی اطلاع پر لاڑکانہ پولیس کا کوئیک رسپانس۔
دھامراہ پولیس نے ملزمان سے مقابلے کے دوران میرواہ والے علاقے سے چھینی جانے والی ھنڈا ون ٹو فائیو موٹر سائیکل LAU7730 ماڈل 2019 برآمد کرالی ہے۔
بروقت موٹر سائیکل برآمد کرانے پر شہریوں کی جانب سے اظہار تشکر۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے متعلقہ پولیس ٹیم کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری کرتے ہوئے فرار ملزمان کی گرفتاریوں کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔