Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

انہ باقرانی کی حدود گاؤں حیدر بروھی میں ایک مرد اور ایک خاتون قتل اور ایک خاتون زخمی ہونے والا معاملہ۔

لاڑکانہ: 23 سیپٹمبر 2024. 

تھانہ باقرانی کی حدود گاؤں حیدر بروھی میں ایک مرد اور ایک خاتون قتل اور ایک خاتون زخمی ہونے والا معاملہ۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔ 

متعلقہ DSP اور SHO سے رپورٹ طلب۔ 

ایس ایچ او باقرانی انسپیکٹر نیئر حسین بروھی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ 

دونوں فریقین ایک ہی گاؤں اور ایک ہی کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ 

دونوں فریقین کے درمیان رشتیداری معاملے پر تنازعہ ہے۔ 

پولیس کی جانب سے نعش تحویل میں لے کر مقتولین کا پوست مارٹم کروایا جا رہا ہے۔ 

پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چند مشتبہ افراد کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے،
جن کو ویریفاء کیا جا رہا ہے۔ 

فرار ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ایڈیشنل SP حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی زیر نگرانی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے، 

اس ضمن میں 
ایڈیشنل SP حسیب جاوید سومار میمن صاحب نے متعلقہ DSP باقرانی کے ہمراہ جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کی ہدایات کے مطابق کرائم سین وزٹ کیا،
اور شواہد اکٹھا کرنے/محفوظ کرنے کے احکامات بھی جاری کیئے۔

ترجمان لاڑکانہ پولیس۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.