Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

لاڑکانہ پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

لاڑکانہ: 10 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 

عام راستوں پر ریڑھے اور ٹھیلے والوں سمیت رانگ سائیڈ اور نوپارکنگ والوں کے خلاف کاروائیاں۔

جیلس بازار،سبزی منڈی،فش مارکیٹ،اتاترک ٹاور،نیو بس ٹرمینل، اولڈ بس اسٹینڈ اور شیخ زید چوک والے علاقوں کے روڈ راستے کلیئر کروائے جا رہے ہیں۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب نے حد دخلیاں اور ناجائز تجاوزات ختم کرواکر راستے کلیئر کروانے اور ٹریفک روانی کو بہتر بنانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ 

ترجمان لاڑکانہ پولیس۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.