Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ملیر کاشف افتاب احمد عباسی نے بہادری سے ڈیوٹی کرنے والے جوانوں کو تعریفی اسناد اور کیش انعام سے نوازا۔
ایس ایس پی ملیر کاشف افتاب احمد عباسی نے بہادری سے ڈیوٹی کرنے والے جوانوں کو تعریفی اسناد اور کیش انعام سے نوازا۔
ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب احمد عباسی نے دونوں جوانوں کی بہادری کو سراہا CC-III اور 10,000 روپے نقد انعام سے نوازا۔
انعامات حاصل کرنے والوں میں تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کے بہادر جوان کانسٹیبل کامران خان اور کانسٹیبل محمد سراج شامل ہیں۔
ترجمان ایس ایس پی ملیر

شاہ لطیف پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی متعدد واردتوں میں ملوث رکنی گروہ کے 1 کارندے کو گرفتار کرلیا
شاہ لطیف پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی متعدد واردتوں میں ملوث رکنی گروہ کے 1 کارندے کو گرفتار کرلیا
گزشتہ روز تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں موٹر سائیکل پر سوار مسلحہ ڈکیت پولیس پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے تھے
شاہ لطیف پولیس نے ٹیکنیکل بیسڈ معلومات پر کاروائی کرتے ہوئے مین نیشنل ہائی وے کے قریب سے ملزم کو گرفتار کیا
گرفتار ملزم کی شناخت کاشف ولد پرویز کے نام سے ہوئی
گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن اور 1...
تھانہ ملیر سٹی پولیس کی کاروائی جعلی پولیس اہلکار گرفتار
ضلع ملیر پولیس
16 اگست 2024
تھانہ ملیر سٹی پولیس کی کاروائی جعلی پولیس اہلکار گرفتار
پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر نیشنل ہائی وے رضا موبائل مارکیٹ سے پولیس کی وردی میں ملوث ملزم موسی کو گرفتار کیا
گرفتار ملزم غیر قانونی طور پر پولیس کی وردی پہن کر خود کو پولیس اہلکار زاہر کرتا تھا
ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کے وہ شہر کے مختلف جگہوں پر پولیس کی وردی استعمال کر کے اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کر کے فرار ہو جاتا تھا
گرفتار...
ضلع ملیر پولیس کے دفتر میں چھینے گئے اور چوری شدہ موبائل فونز اصل مالکان کے حوالے کرنے کی تقریب
ضلع ملیر کراچی
25 جولائی 2024
ایس ایس پی ملیر آفس میں چیھنے ہوئے، چوری شدہ اور گمشدہ موبائل فونز کو ان کے اصل مالکان کے حوالے کرنے کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا
ڈی ایس پی عابد کی سربراہی میں 40 برآمدہ موبائل فونز ان کے اصل مالکان کے حوالے کیے گئے
موبائل ملنے پر شہریوں نے ملیر پولیس کی کارکردگی کو سراہا
پولیس کی انتھک محنت اور جدید تکنیکی ذرائع کی مدد سے ان موبائل فونز کو تلاش کیا گیا
ڈی ایس پی عابد نے اس موقع پر کہا کہ ہماری...
Muharram ul Haram 2024
ضلع ملیر کراچی
18 جولائی 2024
محرم الحرام میں ضلع ملیر پولیس مجالس اور جلوسوں کا پرامن انعقاد تمام مکاتب فکر کے علماءکرام کی باہمی مشاورت اور مذہبی رواداری اور سیکورٹی کے فول پروف انتظامات سے پرامن انعقاد کو ممکن بنایا ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی
محرم الحرام کے ابتدائی دس ایام بشمول یوم عاشورہ پر دو ہزار سے زائد افسران و جوانوں نے مجالس و جلوسوں کے سیکورٹی انتظامات میں فرائض کی ادائیگی کی ایس ایس پی ملیر
ضلع ملیر میں 88 سے زائد مختلف مقامات پر نکلنے و...