Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کا سوشل میڈیا پے وائرل تشدد والے وڈیو کا سخت نوٹس اور SDPO سعیدآباد، SHO سعیدآباد کو واقعے مین ملوث ملزموں کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ🚔  
🇵🇰𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙡𝘼𝙍𝙡🇭🇹
Press release
01.02.2025
-----------------------
ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کا سوشل میڈیا پے وائرل تشدد والے وڈیو کا سخت نوٹس اور SDPO سعیدآباد، SHO سعیدآباد کو واقعے مین ملوث ملزموں کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
 
 👈 وڈیو میں 9/8 شھری کیلے بیچ نے والے بنام بانھون ولدیت غلام حیدر ماچہی کو شدید تشدد کر رہے ہیں۔

👈 ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پے بانھون ماچہی کو میڈیکل لیٹر جاری کر کے اعلاج کے ھاسپیٹل روانہ کردیا گیا ہے اور تہانہ سعیدآباد پے بانھوں ماچھی کے مامو علی گوھر ولدیت گل محمد ماچہی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

👉 FIR No. 19/2025 u/s 342,337Ai,Fi,147,149,504 PPC PS Saeedabad.

👈 سعیدآباد پولیس کی بانھون ماچہی کو شدید تشدد کر والے ملزمون کو گرفتار کرنے کے لیے چہاپے مار کاروائیاں جاری بہت جلد ملزموں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ ایس ایس پی مٹیاری

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.