Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی مٹیاری فیصل بشیر میمن کے احکامات پر مٹیاری پولیس کی جانب سے ضلعے بھر میں امن وامان بحال رکھنے کے حوالے سے سنیپ چیکنگ کا انعقاد۔
🚔ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ🚔
🇵🇰𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙡𝘼𝙍𝙡🇭🇹
Press release
23.10.2024
----------------------
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی مٹیاری فیصل بشیر میمن کے احکامات پر مٹیاری پولیس کی جانب سے ضلعے بھر میں امن وامان بحال رکھنے کے حوالے سے سنیپ چیکنگ کا انعقاد۔
👈 تمام ایس ڈی پی اوز کی جانب سے اپنی سب ڈویزن کے ایس ایچ اوز کے ہمراہ اپنی حدود میں سنیپ چیکنگ کی گئی۔
👈 پولیس کی جانب سے ضلع بھر کے اہم علاقوں بلخصوص داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ کی گئی، چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد، بغیر نمبر پلیٹ کے موٹرسائیکلز کو تحویل میں لیکر ویریفائے کے بعد رلیز کیا گیا۔
👈 سنیپ چیکنگ میں موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو ڈجیٹل تلاش ایپ کے ذریعے چیک کیا گیا اس کے علاؤہ متعدد گاڑیوں سے ٹنٹڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹس بھی اتارے گئے۔
👈 سنیپ چیکنگ کا مقصد ضلع بھر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آسکے۔ ایس ایس پی مٹیاری
👈 گورنمنٹ آف سندہ کی جانب سے بلو لائیٹس، ٹنٹڈ گلاسز، فینسی نمبر پلیٹس پے پابندی عائد ہے لحاظہ مٹیاری پولیس کی جانب سے معزز عوام سے گذارش ہے کے اپنی قیمتی گاڑیوں، موٹرسائیکلز میں بلو لائیٹس، ٹنٹڈ گلاسز، فینسی نمبر پلیٹس لگانے سے گریز کریں، قانون کی خلافورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔