Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں تہانہ شاھپور کی حد میں بچہ علی احمد ولدیت علی غلام جویو کا بلائنڈ مرڈر کیس ٹریس کرلیا اور دو مرکزی ملزم گرفتار۔  تفصیلات کے مطابق:

🚔ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ🚔  
🇵🇰𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙡𝘼𝙍𝙡🇭🇹
Press release
24.10.2024
-----------------------
ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں تہانہ شاھپور کی حد میں بچہ علی احمد ولدیت علی غلام جویو کا بلائنڈ مرڈر کیس ٹریس کرلیا اور دو مرکزی ملزم گرفتار۔ 

تفصیلات کے مطابق:- 

👈 تہانہ شاھپور کی حد سے مقتول بچہ علی احمد جویو کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کے بعد بیدردی سے قتل کرکے فرار ہو گئے تھے، جس کا بروقت ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن صاحب نے نوٹس لیا تھا اور ملوث ملزموں کو فوری ٹریس کر کے گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے تھے، پولیس نے بروقت مقدمہ FIR No. 47/24 u/s 364-A,302,201,34 PPC درج کرلیا تھا۔

👈 ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن  بروقت بچے علی احمد جویو کی نعش ملنے والے جاء وقعہ پے پہنچ کر ورثہ سے تفصیل لیے تھے۔

👈 ایس ڈی پی او مٹیاری طارق لطیف خانزادہ کی سربراھی میں ایس ایچ او شاھپور ذیشان علی لاشاری نے اسٹاف سمیت ٹیکنیکل ٹیم نے ٹریس کر کے کامیاب کاروائی کر کے مقتول علی احمد جویو کے اغوا کے بعد مرڈر میں ملوث مرکزی دو ملزم 1- جندر ولدیت نشو کچہی کولھی 2- محمد یوسف ولدیت فتح خان جویو کو گرفتار کرکے انٹروگیشن کے لیے تہانے پے منتقل کردیا۔ 

👈 گرفتار دونوں ملزموں نے دورانے انٹروگیشن مقتول علی احمد جویو کو اغوا کے بعد قتل کرنے کا اعتراف بھی کرلیا، مزید انٹروگیشن جاری۔
 


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.