Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن نے ضلع بھر میں کرائم پے کنٹرول کرنے، امن و امان بحال رکہنے کے لیے ایس ایس پی آفس مٹیاری میں اھم میٹنگ کا انعقاد کیا۔
🚔ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ🚔
🇵🇰𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙡𝘼𝙍𝙡🇭🇹
Press release
07.10.2024
-----------------------
ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن نے ضلع بھر میں کرائم پے کنٹرول کرنے، امن و امان بحال رکہنے کے لیے ایس ایس پی آفس مٹیاری میں اھم میٹنگ کا انعقاد کیا۔
👈 میٹنگ میں آفس سپرینڈنٹ، چاروں سب ڈویزں کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی سی آئی اے، انچارج سی آئی اے، انچارج ڈی آئی بی، ریڈر، اور انچارج ڈی آئی سی نے شرکت کی۔
👈 میٹنگ میں ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن نے ضلع میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا اور جرائم کے اعداد و شمار، پولیس کارکردگی کا جائزہ لیا۔
👈 ایس ایس پی مٹیاری نے دوران میٹنگ کہا کے عوامی خدمات اولین ترجیحات میں شامل کی جائیں اور قانون کی بالادستی قائم کی جائے۔
👈 ضلع مٹیاری کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کرنے کا عزم کیا ہے اور گھٹکہ، مین پڑی، شراب و دیگر منشیات پر قابو پاکر یہاں کی نوجوان نسل کو اس موذی مرض سے بچایا جائے۔
👈 اشتھاری اور روپوش ملزماں جلد از جلد گرفتار کیے جائیں، ضلع مٹیاری میں اندراج شدہ کیسز کی اچہی طرح انویسٹیگیشن کی جائے اور ملزموں عزت مآب کورٹ سے سزایاب کروائے جائیں۔ ایس ایس پی
👈 نیشنل ھائے وے اور شھروں میں پیٹرولنگ، فائیٹر گشت اور پولیس پکٹنگ کے عمل کو مؤثر بنایا جائے تاکہ موٹر سائیکل رہزنی و چوری اور دیگر جرائم پر قابو پایا جاسکے۔
👈 ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن نے دوران میٹنگ کہا کہ رشوت خوری اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
👈 ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن نے میٹنگ کے اختتام پے اچہی کارکردگی پے پولیس فسراں کو شاباسی اور تعارفی سرٹیفکیٹس دیے۔