Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی منشیات فروشوں اور قماربازوں کے خلاف کاروائیاں ۔


ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی منشیات فروشوں اور قماربازوں کے خلاف کاروائیاں ۔

👈 555 عدد Z-21 گہٹکے، 410 عدد مین پوڑیاں، 56 بوتلیں وسکی شراب، 3160 کیش، 52 عدد تاش کے پتے (پلے کارڈ) اور 01 چنگچی رکشہ برآمد۔

👈 04 منشیات فروش اور 04 قمارباز ملزم گرفتار۔ 
سرکار کی مدعیت میں مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق:- 

👉 CIA Matiari

👈 ڈی ایس پی سی آئی اے مٹیاری عطاء محمد ڈاھری کی زیر نگرانی انچارج سی آئی اے مٹیاری خادم حسین بہٹی کی اسٹاف سمیت تہانہ سعیدآباد اور بہٹ شاھ کی حد میں کامیاب کاروائیاں- 

👈 01) دو منشیات فروش 1- نصیر احمد ولدیت محمد دین جمالی 320 عدد Z-21 گہٹکے سمیت 2- نجم ولدیت گلشیر جمالی 210 عدد مین پڑیوں سمیت گرفتار
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔

👉 FIR No. 112/24 u/s 4/8 (1) SGM Act 2019 PS Saeedabad.


👈 02)  منشیات فروش محمد علی ولدیت سکندر علی پتافی 200 عدد مین پڑیوں سمیت گرفتار
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔

👉 FIR No. 117/24 u/s 3/4/8 (1) SGM Act 2019 PS Bhit Shah.


👉 PS Hala

👈 ایس ڈی پی او ھالا مختیار احمد میمن کی زیر نگرانی ایس ایچ او ھالا ٹہارو خان بہٹی کی اسٹاف سمیت دو الگ الگ کامیاب کاروائیاں- 

👈 01) ولیج کرم خان نظامانی سے  4 قمارباز 1- محمد اسمائیل ولدیت محمد عمر کہوکہر 2- سلمان ولدیت غلام محمد عمرانی 3- میر محمد ولدیت عطر 4- مختیار علی ولدیت علی محمد پنھور 52 عدد تاش کے پتے (پلے کارڈ) اور 3160 روپے کیش سمیت گرفتار جب کے ایک قمار باز محسن ولدیت شفیع محمد خاصخلی فرار۔
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔

👉 FIR No. 204/24 u/s 5- A Gambling  PS Hala.

👈 02)  منشیات فروش فرید احمد ولدیت شیر محمد 235 عدد Z-21 گھٹکے سمیت گرفتار
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔

👉 FIR No. 205/24 u/s 4/8 (1) SGM Act 2019 PS Hala.


👉Ps Saeedabad

👈 ایس ڈی پی او سعیدآباد منظور حسین لکہی کی زیر نگرانی ایس ایچ او سعیدآباد نصراللہ ھالیپوٹو کی اسٹاف سمیت کاروائی، منشیات فروش  عمران خان @ ممل ولدیت نظر محمد گاھوٹی 56 بوتلیں وسکی شراب اور چنگچی رکشہ پولیس کو سامنے آتا دیکھ کر چہوڑ کر فرار۔
فرار ملزم کی تلاش جاری

سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔

👉 FIR No. 113/24 u/s 3/4 PEHO PS Saeedabad.


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.