Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

یکم نومبر 2024 سے حکومتِ سندھ کے اقدامات اور آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن کی کاوشوں سے سندھ پولیس کے اہلکاروں و افسران اور انکے اہل خانہ کے لیے ہیلتھ کارڈ کا باقائدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

🚔ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ🚔  
🇵🇰𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙡𝘼𝙍𝙡🇭🇹
Press release
06.11.2024
-----------------------
یکم نومبر 2024 سے حکومتِ سندھ کے اقدامات اور آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن کی کاوشوں سے سندھ پولیس کے اہلکاروں و افسران اور انکے اہل خانہ کے لیے ہیلتھ کارڈ کا باقائدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

👈 ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کی ہدایات کی روشنی میں آج ایس ایس پی آفیس میں ہیلتھ کارڈ کی پالیسی کے سلسلے میں آگاھی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

 👈 آگاھی سیشن مین آفیس سپرینڈنٹ جمیل احمد راجپوت،  PDSP محمد عمر شیخ، اکاؤنٹنٹ شھیق احمد میمن، انچارج ویلفئر برانچ فتح علی شھانی، ریڈر شیر علی رند، تمام ھیڈ آف برانچز اور ضلع مٹیاری کے تمام ھیڈ محررز نے شریکت کی۔

👈 ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پے آفیس سپرینڈنٹ جمیل احمد راجپوت، PDSP محمد عمر شیخ نے ہیلتھ کارڈ کی پالیسی اور طریقیکار کے سلسلے میں آگاھی لیکچر دیا۔

👈 ضلع مٹیاری کی تمام پولیس اسٹاف کو اپنی فیملی کی نادرا سے FRC بنوانے کی ہدایات جاری۔

👈 ہیلتھ کارڈ /انشورنس پالیسی کے تحت پولیس ملازمین و اہل خانہ کو ملک کے 200 نجی اسپتالوں میں 10 لاکھ روپے تک طبعی سہولیات میسر آسکیں گی۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.