Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پے مٹیاری پولیس نے ٹیکنیکل ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائیاں کر کے لاکھوں روپے مالیت کی 15 قیمتی موبائل فونز برآمد کر کے ویریفائے کے بعد اصل مالکان کے حوالے کردیں۔

🚔ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ🚔  
🇵🇰𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙡𝘼𝙍𝙡🇭🇹
Press release
09.10.2024
-----------------------  
ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پے مٹیاری پولیس نے ٹیکنیکل ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائیاں کر کے لاکھوں روپے مالیت کی 15 قیمتی موبائل فونز برآمد کر کے ویریفائے کے بعد اصل مالکان کے حوالے کردیں۔

👈 ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کے احکامات پر مختلف تھانوں کے توسل سے موبائل فونز کی گمشدگی کے حوالے سے موصول شدہ درخواستوں پر کام کرتے ہوئے ڈجیٹل انویسٹیگیشن سیل (D.I.C) انچارج نے اپنی ٹیکنیکل ٹیم کے ہمراہ فون ڈیٹا ٹریس کیں۔

👈 ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن نے موبائل فوز رکور کرنے کا ٹاسک DSP سی آئی اے عطاء محمد ڈاھری اور انچارج سی آئی اے مٹیاری خادم حسین بہٹی کو دیا تہا۔

 👈 ڈی ایس پی سی آئی اے عطاء محمد ڈاھری اور انچارج سی آئی اے مٹیاری خادم حسین بہٹی نے اسٹاف سمیت کاروائیاں کرکے شہریوں کے 15 عدد مختلف برانڈز کے گمشدہ قیمتی موبائل فون برآمد کرا لیے ہیں-


👈 ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن کی ہدایات پے موبائل فونز کے مالکاں کو ایس ایس پی آفیس میں مدعو کیا گیا اور گمشدہ موبائل فونز رکور کر کے اصل مالکاں کو دیے گئے۔

👈 درخواست گذار شہریوں کا پولیس کارکردگی کو سراہتے ہوئے دادرسی کرنے پر خوشی کا اظہار کیا اور ایس ایس پی مٹیاری اور ٹیکنیکل ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں۔

👈 ایس ایس پی مٹیاری جناب فیصل بشیر میمن مزید کہا کے شہریوں کی درخواستوں کا ازالہ کرنے کے لیے ٹیکنیکل ٹیم کا مزید پینڈنگ درخواستوں پر بھی کام جاری ہے-
 


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.